آج گیارہ دسمبر بروز بدھ عالمی مونٹین ڈے پر قلعہ دیدار سنگھ بائیکر کی طرف سے دی فوڈ حب قلعہ دیدار سنگھ میں ایڈمن کیو ڈی ایس بائیکر پیارے بھائی عبدالوہاب صاحب اور ان کی ٹیم کی جانب سے ایک پر تکلف عشائیہ کا انتظام کیا گیا اور اس موقعہ پر سنو مونٹین لوگو کی لانچنگ بھی کی گئی میں ٹریول وید چوہدری محمد یونس چوہدری دل کی اتھاگہرائیوں سے ایک آچھا ایوینٹ کرانے پر کیو ڈی ایس بائیکر کا شکریہ ادا کرتا ہو۔
